Iqra Hussein

Iqra Hussein Entertainment, Movies & More

‏پاکستان نے پہلے رات کو پی ایس ایل کیلئے آئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کی زیر نگرانی رخصت کیا...‏اس کے بعد بھارت کیسا...
10/05/2025

‏پاکستان نے پہلے رات کو پی ایس ایل کیلئے آئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کی زیر نگرانی رخصت کیا...
‏اس کے بعد بھارت کیساتھ وہی کیا
‏جو امی مہمانوں کے جانے کے بعد ہمارے ساتھ کرتی تھیں 😂

10/05/2025

Love You PAF 💕❤

10/05/2025

5جٹ طیارے تین گھنٹے سے مسلسل جنگ کے بعد سلامتی سے واپس لوٹ چکے ہیں عالمی دنیا نے پاکستان ائیرفورس کو فضاءوں کا بادشاہ قرار دیا🇵🇰

10/05/2025
10/05/2025

ابھی گھر کی لائیٹس آن کی تو ساتھ والے گھر سے آواز آئی
پُتر تو سانو وی مروا نا اے

09/05/2025

اسوقت انڈین نیوز چینلز تقریباً پورا پاکستان تباہ کرچکے ہیں صرف میرا ہی گھر بچا ہے جس میں بیٹھ کر میں پوسٹ کر رہی ہوں 🤣

09/05/2025

*بھارتی چینلز یونیورسٹی روڈ پر "کھدائی" کی تصاویر دکھا کر بول رہا ہے کہ ہم نے کراچی کو تباہ کردیا۔جبکہ اس کا سہرا PPP کو جاتا ہے* 🤣🤣

09/05/2025

لیٹ شادی کرنے کا سب سے بڑا نقصان یہ بھی ہے کہ جب اولاد پر رعب ڈالنے کا وقت آتا ہے تب تک ڈاکٹر زور سے بولنے کو منع کر دیتے ہیں...

09/05/2025

پیدا ہوے زلزلہ آگیا
پڑھائ کے ٹائم کرونا آگیا
شادی کا ٹائم ہوا تو جنگ شروع ہو گئ

08/05/2025

Ye scene to nahe ho raha?

Address

Hyderabad

Telephone

+923368877888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Hussein posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share