GoLden FLicks

GoLden FLicks hello everyone please support I need followers likes and comment Iam New on Facebook please support q

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
11/02/2026

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

عربي چوڻي"اٺ جيڪڏهن ويٺو به هجي تڏھن به ڪتي کان وڏو هوندو آهي."
08/02/2026

عربي چوڻي
"اٺ جيڪڏهن ويٺو به هجي تڏھن به ڪتي کان وڏو هوندو آهي."

Hello everyone please 🙏 support I need followers
08/02/2026

Hello everyone please 🙏 support I need followers

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی شہروں میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتالمزید تفصیلات: https://bbc.in/4a63Xxz
08/02/2026

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی شہروں میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال
مزید تفصیلات: https://bbc.in/4a63Xxz

Hello everyone please 🙏 support
08/02/2026

Hello everyone please 🙏 support

Hello everyone please support I need followers
08/02/2026

Hello everyone please support I need followers

*آمین یا رب العالمین**کیا آپ کے والدین حیات (زندہ) ہیں ؟؟*❤️‍🩹 `والد فوت ہو گئے ہیں۔` 🥺 `والدہ فوت ہو گئی ہیں۔` 😭 `دونوں...
08/02/2026

*آمین یا رب العالمین*

*کیا آپ کے والدین حیات (زندہ) ہیں ؟؟*

❤️‍🩹 `والد فوت ہو گئے ہیں۔`
🥺 `والدہ فوت ہو گئی ہیں۔`
😭 `دونوں فوت ہو گئے ہیں۔`
❤️ `دونوں زندہ ہیں الحمدللہ۔`

🤲 یا اللہ! فوت شدہ والدین کو جنت الفردوس اور زندہ والدین کو صحت و برکت عطا فرما۔
*Explore ✅️*

بیٹیوں کو لگتا ہے سرخ جوڑے کی طرح! آگے بھی زندگی خوبصورت ہوتی ہو گی۔انہیں کیا پتا نصیبوں کا اصل کھیل !یہی سے شروع ہوتا ہ...
08/02/2026

بیٹیوں کو لگتا ہے
سرخ جوڑے کی طرح! آگے بھی زندگی خوبصورت ہوتی ہو گی۔
انہیں کیا پتا نصیبوں کا اصل کھیل !
یہی سے شروع ہوتا ہے۔

اللہ پاک سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کریں 🥺🫀
`Allah pak ap sab ko naik, Baa qirdar, Qadardaan, izat krny Wala, apki ehmiyat pehchanny wala Hamsafar ataa farmaye`❤️🥺
جو آپ کے تمام دکھوں کو سکھ کی گھڑیوں میں بدل دے، جس کے آنگن میں آپ پھولوں کی طرح مہکیں، چہکیں، جو آپ کو دکھ دینے سے پہلے اللّٰہ سے ڈرے، اور آپ کے تمام حقوق ادا کرے،
آمین ربی 🥹🫂

° ہم سُو فِیصد اچھے نہیں ہیں لیکن ہماری نِیتیں سب کے ساتھ مُخلص ہیں؛یہی کافی ہے کہ ہم اپنے اندر ایک اچھا جَزبہ رکھیں اور...
08/02/2026

° ہم سُو فِیصد اچھے نہیں ہیں لیکن ہماری نِیتیں سب کے ساتھ مُخلص ہیں؛
یہی کافی ہے کہ ہم اپنے اندر ایک اچھا جَزبہ رکھیں اور ہمارے دُو چہرے نہ ہوں » 🫀🎀🤍"

غم انســان کی صلاحیتوں کو کھا جاتا ہے شیطان چاہتا ہے ہم مسلسل غم کرتے رہیں اور بیکار ہوجائیں۔🍂🥺شیطان کا ایک وار یہ بھی ہ...
08/02/2026

غم انســان کی صلاحیتوں کو کھا جاتا ہے شیطان چاہتا ہے ہم مسلسل غم کرتے رہیں اور بیکار ہوجائیں۔🍂🥺

شیطان کا ایک وار یہ بھی ہے کہ وہ ہمیں تکلیف دہ باتوں/واقعات کو بھلانے نہیــــں دیتا۔۔۔۔ وہ ہمارے دل میں ایسی چیزوں کے بارے میں بار بار خیال ڈال کر ہمیں بے چین کرتا ہے ۔۔۔۔۔ مسلسل غمگین کرنے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔🥺

> وہ چاہتا ہے کہ ہم غم کرتے رہیـــں اور بیکار ہو جائیـــں، کیونکہ غم انســان کی صلاحیتوں کو کھا جاتا ہے اور اسے کھوکھلا کر دیتا ہے ۔۔۔🥀

*`اسی لیے رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم غم سے اللّٰہ کی پناہ مانگا کرتے تھے...!!`*

*"اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحُزْنِ...!!🤲🏻"*

*یہ مٹی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ آج ہم چل رہے ہیں، کل یہی ہمیں تھامے ہوئے ہو گی..!!*
08/02/2026

*یہ مٹی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ آج ہم چل رہے ہیں، کل یہی ہمیں تھامے ہوئے ہو گی..!!*

Address

Karachi
27432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GoLden FLicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share