04/06/2026
عیدِ غدیر تمام مولائیوں ماتمیوں عزاداروں حبداروں ولایتِ امیر المومنین پر ایمان رکھنے والوں کو مبارک ہو ❤️
علیؑ ولی اللہ وصی رسولؐ اللہ
مَن کُنتُ مولا فھذا علیؑ مولا
الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ الْمُتَمَسِّکینَ بِوِلایَۃِ ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَالْاََ ئِمَّۃ عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ
حمد اُس اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں امیر المومنین ؑ کی اور اُن کے بعد گیارہ ائمہؑ کی ولایت و امانت کو ماننے والوں میں سے قرار دیا ہے
علی مولاؑ
نعرہ حیدریؑ یا یااااااااااااااااااا علیؑ ❤️