New Movies Seen

*حاصل پور شہر میں میاں بیوی نے مل کر  پہلے دونوں بچوں کو زہر دیا پھر خود بھی زہر پی لیا۔ ذرائع کے مطابق کرائے کے مکان می...
20/03/2024

*حاصل پور شہر میں میاں بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہر دیا پھر خود بھی زہر پی لیا۔ ذرائع کے مطابق کرائے کے مکان میں رہتے تھے، میاں بیوی کام نہ ملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے مکان کا کرایہ بھی نہیں دے سکے تھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنے کا کہہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500 بجلی کا بل بھی واپڈا والوں نے بھیج دیا، بجلی میٹر اتار کر لےگئے، بچوں نے دودھ لانے کی ضد کی 😭😭😭 تو میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیا۔*
*ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟ یہ کرپٹ نظام، ریاست، سیاستدان، یا ہمارا عدالتی نظام ؟؟*
میرا اپنا ماننا ہے کہ جن سرکاری افسران کو مفت بجلی مفت گیس مفت پیڑول مفت سرکاری رہائشی دی جاتی ہیں وہ۔سب سے زیادہ گناہگار ہیں۔

Address

Multan Basti Malook
Multan
59150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Movies Seen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to New Movies Seen:

Share

Category