Î HÃTÉ PTÏ

Î  HÃTÉ  PTÏ only funny

24/05/2022

‏پرویز خٹک کو جیل کے بجائے پنجرے میں گرفتار کیا جائے گا ؛ کیونکہ وہ جیل کی سلاخوں سے نکل جاتا ہے۔
رانا ثنإاللہ😜😜

15/05/2022

عمران خان کو اگر خدانخواستہ قتل کیا گیا تو ان کے پیچھے شاہ محمود قریشی ہوگا وہ پارٹی پر قبضہ کرے گا

30/04/2022

‏شہبـاز شریف کے عمرہ کرنے کی اتنی تکلیف
شیطان کو نہیں ہو رہی جتنی PTI اور ARY کو ہو رہی ہے😐

10/04/2022
08/04/2022

سپریم کورٹ کے اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دینے کے بعد سندھ ہاؤس میں جشن

03/04/2022

《جتنا زور نیازی اپنی کرسی بچانے کے لۓ کر رہا ہے اگر اس سے ادھا زور مہنگاٸی کم کرنے کے لۓ کرتے تو آج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی💯》

01/04/2022

مولانا نے کہا تھا کہ نسل تو نہیں ہے تمہاری کہ یاد رکھے لیکن یوتھے یاد رکھے گی
آج کل یوتھے پاگل ہونے کے قریب

30/03/2022

‏جو مزہ اس وقت سوشل میڈیا پر تنگی حجرے میں یوتھیوں کو تنگ کرنے میں آ رہا
ایسا مزہ تو میکڈونلڈ برگر کا بھی نہیں۔‏جو مزہ اس وقت سوشل میڈیا پر تنگی حجرے میں یوتھیوں کو تنگ کرنے میں آ رہا
ایسا مزہ تو میکڈونلڈ برگر کا بھی نہیں۔

28/03/2022

135 توپوں کی سلامی جس نے یہ ویڈیو بنائی ہے

27/03/2022

ماشاءاللہ امر بالمعروف کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا

27/03/2022

مدینہ کی ریاست کے ٹھیکیدار نے حج دس لاکھ کا کردیا ہے اور عمرہ تین لاکھ کا کر دیا ہے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Î HÃTÉ PTÏ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category