To discuss, share, find solutions, struggle and fight for interests of local govt employees
10/05/2024
03/05/2024
02/05/2024
Today met with Worthy Secretary LGRD, the team Welcome and Congrats him, in addition request him for a schedule meeting for bringing issues/grievances of officers in his kind notice
02/05/2024
Today met with DG LGRD and discuss reservation of Officers Association over upcoming Tender process by Director Tech ( North ) and submitted grievances in written
02/05/2024
In absence of Honorable Minister Local Govt the delegation of Officers Association met Sardarzada Deenar Sarfaraz Domki in Minister Office
02/05/2024
Today met with Worthy Secretary Board Syed Zahoor ul Hassan And discuss the issues related to Dev Officers at U C's level
02/05/2024
*کیڈر پوسٹوں پر نان کیڈر افسران کی تعیناتی نا منظور ہیں، صدر بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن عبد المالک کاکڑ*
حکومت بلوچستان کی جانب سے حالیہ من پسند تعیناتیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔بی ایس ایس کیڈر کے فیلڈ شیئر کے فائل کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ تمام تر قانونی کارروائی اور صوبائی کیبنٹ سے منظوری کے باوجود تاخیری حربے سمجھ سے بالاتر ہیں۔ بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمہ کا واحد حل دقیانوسی ضلعی نظام کی تبدیلی ہے۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی دور اندیشی کے مظاہرہ کرتے ہوئے بی ایس ایس اور بی سی ایس فیلڈ شئیر کا نوٹیفیکیشن کا اجراء کی یقین دہانی کروانے پر مشکور ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے برملا کہا کہ سابق حکومت اور کابینہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں اور جو بھی فیصلہ کیا ہے ٹھیک یوگا۔ جبکہ دوسری جانب 20 گریڈ کے کیڈر پوسٹوں پر نان کیڈر جونیئر افسران کو تعینات کرنا سوالیہ نشان ہے۔ ڈی جی پی۔ڈی۔ایم۔اے بلوچستان، ڈی جی اینٹی کرپشن بلوچستان و حالیہ ڈی جی لوکل گورنمنٹ کی تعیناتی پر شدید تحفظات ہیں۔ ایس اینڈ جی اے ڈی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کا آفس ڈاک خانے کا کام کر رہا ہے۔ ڈی جی اینٹی کرپشن بلوچستان کی گریڈ 20 کی آسامی سابقہ ڈی جی کی خرابی صحت کا بہانہ بنا کر جونیئر نان کیڈر گریڈ 18 کے افسر کو تھما دیا گیا۔ جبکہ نئے تعینات ہونے والے 18 گریڈ کے ڈی جی لوکل گورنمنٹ کی سمری پر سپریم کورٹ کے حکم کا حوالہ نہ دینا سراسر نہ انصافی اور حقائق سے چشم پوشی کے مترادف ہے۔کوئی بھی سمری حکام بالا تک پہنچانے سے پہلے قانونی، آئینی اور عدالتی تقاضوں کا حوالہ سمری میں درج کرنے چاہئیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے طرف سے سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی اور چیف سیکریٹری بلوچستان کو پہلے سے کنٹمپٹ نوٹس جاری ہو چکے ہے۔
فنانس ڈیپارٹمنٹ ایک طرف ملازمین کے جائز کاموں میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے اور دوسری طرف اربوں روپے کے پیسے خلاف قانون اور کابینہ سے منظوری کے بغیر بجٹ اکاؤنٹ سے الگ تھلگ سمری پر ریلیز جاری کرے ہے۔ بلوچستان سول سیکریٹیریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ساتھ ماہ سے منتخب حکومت کے منتظر تھی۔ اب چونکہ حکومت نے باقاعدہ سرکاری امور کا باقاعدہ آغاز کردیا تو ایسوسی ایشن بھی اپنے فرائض زمہ داری سے انجام دے گی اور جہاں جہاں نا انصافی ہوگی وہاں یر قسم کی مزاحمت کا راستہ اختیار کیا جاے گا۔ بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں مس منیجمنٹ کے ماسٹر کو پھر سے کمپٹرولر لگا دیا گیا۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اسکے خلاف ہم نے ہاؤس کے اسپیشل آڈٹ کا خط لکھا اور اس پر کارروائی بھی ہوئی۔ مگر افسوس کہ اُس رپورٹ کو نظر انداز کر کے پھر سے اس شخص کو تعینات کر دیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے ان تمام تر تعیناتیوں پر نوٹس لینے کی درخواست کرتے ہیں۔
30/04/2024
Meeting of LGRD Officers held today at DG LGRD Office
Discussed various issues and formed committees to sort out the grievances of officers on priority basis
18/12/2023
New Elected Leaders of Local Govt Officers Association
Raise ur Voice
Either TAKE UP OR SHUT UP
05/12/2023
Congrats Akbar Khurasani Saab for being elected as President Local Govt Officers Association
Hope under urs leadership the grievances over Non-Cadre/ Ex-Cadre /Junior-posting against Seniors will be addressed which is a very long standing issue as well as upgradation of AD's/ DO's/Secretaries U/C's
Be the first to know and let us send you an email when Local Govt Deptt Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.