02/12/2025
ایک چھوٹا سا بچہ اچانک سوال پوچھتا ہے
“ابّو… اللہ کون ہے؟”
باپ پل بھر کو رُک جاتا ہے— جیسے لفظ ڈھونڈ رہا ہو۔
پھر جو جواب دیتا ہے… وہ دل کو ہلا دینے والا ہوتا ہے۔ ❤️
یہ وہ مکالمہ ہے جو ہر والدین کو سننا چاہیے۔
یہ وہ سوال ہے جو ہر بچے کے دل میں ہوتا ہے۔
اور یہ وہ جواب ہے جو ایمان بدل دیتا ہے۔
👇
اگر آپ کے دل نے بھی ایک لمحے کو ٹھہرا… تو اس ویڈیو کو لازمی آگے پہنچائیں۔