Nadeem Ali

Nadeem Ali "اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصَّابِرِيْنَ

کچھ عادتاً بھی __ہنس مکھ ہوں میں کچھ مسکراہٹیں بھی جچتی ہیں مجھ پر
11/05/2026

کچھ عادتاً بھی __ہنس مکھ ہوں میں
کچھ مسکراہٹیں بھی جچتی ہیں مجھ پر

تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ
06/05/2026

تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ
میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ

2021کی یادگار تصویر
30/04/2026

2021کی یادگار تصویر

30/04/2026

عرضیاں اپنی جیب میں رکھے
ترے بے روزگار آۓ ہیں

اہل خانہ سے بھی کبھی نہ کہا
کیسا ہم دن گزار آۓ ہیں

عشق میں کوئی کام آیا نہیں
خود کو بھی کل پکار آۓ ہیں

جمال احسانی #

♥️تمہارے پاس سب سلیقے ہیں زمانے کےہمارے پاس محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
11/04/2026

♥️تمہارے پاس سب سلیقے ہیں زمانے کے
ہمارے پاس محبت کے سوا کچھ بھی نہیں

30/03/2026

مِلا تھا ایک ہی گاہک تو ہم بھی کیا کرتے
سو خود کو بیچ دیا بے حساب سستے میں🌛🌺

‏ہم نے مانا کہ ہم اوروں سے الگ تھے لیکنزرد اتنے تو نہیں تھے ___کہ گرائے جاتے !
26/03/2026

‏ہم نے مانا کہ ہم اوروں سے الگ تھے لیکن
زرد اتنے تو نہیں تھے ___کہ گرائے جاتے !

20/03/2026

تمام دوستوں کو چاند رات مبارک ہو

20/03/2026

آج آخری سحری ہے 😢🌙

پتہ ہی نہ چلا کب آیا اور کب رخصت ہونے لگا…
اے رمضان! تیرا ہر لمحہ قیمتی تھا، مگر ہم قدر نہ کر سکے 💔

یا اللہ! اس بابرکت مہینے کی آخری سحری کے صدقے
ہماری خطائیں معاف فرما اور ہمیں دوبارہ رمضان نصیب فرما 🤲

جو رہ گیا، اسے اپنی رحمت سے قبول فرما دے یا رب…

الوداع اے ماہِ رمضان

کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں پرکیا تم نہیں جانتے تمہارا رب غَفُورٌ الرَحِيمُ ہے۔!
11/03/2026

کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں پر
کیا تم نہیں جانتے تمہارا رب غَفُورٌ الرَحِيمُ ہے۔!

10/03/2026

تنہائیوں کو اوڑھ کے ہونا پڑا مجھے
شب بھر تمہاری یاد میں رونا پڑا مجھے

وہ غم سمیٹتے ہوئے آنکھیں بھی کم پڑیں
اور اتنی کم کہ خود کو بِگھونا پڑا مجھے

اِس واسطے کہ میں تمہیں نزدیک لا سکوں
کچھ روز تم سے دور بھی ہونا پڑا مجھے

لوگوں کے پاس وقت نہیں تھا مرے لیے
بارِ ملال آپ ہی ڈھونا پڑا مجھے

سب چاہتے ہیں مجھ کو مگر اُس کا کیا عمیر
نا چاہتے ہوئے جِسے کھونا پڑا مجھے

عمیر مشتاق

Address

Shujabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Nadeem Ali:

Share