Sidra Khan

Sidra Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sidra Khan, Peshawar.

🏏 Muhammad Furqan Bhatti 🏏
Your Go-To Hub for Everything Cricket!
🔥 Live Scores | Match Highlights | Breaking News
📊 Stats & Analysis | Player Profiles | Expert Insights
🎤 Exclusive Polls | Fan Debates |

02/05/2026

Mitchell Starc unplayable spell in IPL.

22/04/2026

🔥🔥🚨Ali Raza Bowling Hat trick from Peshawar Zulmi in PSL 2026

🗣️🚨😂🔥اخے بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بیٹر ہی نہیں۔ یہ وہ کہتے جنہیں گھر میں دوسری مرتبہ سالن نہیں ملتا۔ شیر دل بیٹر بابر...
19/04/2026

🗣️🚨😂🔥اخے بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بیٹر ہی نہیں۔ یہ وہ کہتے جنہیں گھر میں دوسری مرتبہ سالن نہیں ملتا۔ شیر دل بیٹر بابر اعظم نے مخالفین کو اوپر نیچے سے آگ لگا دی۔ 192 کے اسٹرائیک ریٹ سے 52 گیندوں پر 4 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے شاندار، عمدہ، لاجواب سنچری جڑی دی۔ فرقان بھٹی، یحییٰ حسینی، شعیب جٹ، عماد وسیم اور محمد عامر نے سرف کھا لی۔ اپنے آپ کو کمروں میں بند کردیا۔ گھر والے چیخ رہے ہیں، دروازہ توڑنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور یہ لوگ اندر بیٹھ کر رو پٹ رہے ہیں۔ فیملی بار بار پوچھ رہی ہے کیا ہوا کچھ ہمیں تو بتاؤ آگے سے بابر اعظم کا نام لے کر ٹی وی کی طرف اشارہ کر کے اپنے منہ پر زور دار طمانچے مار کر دھاڑیں لگا کر زمین پر گر پڑتے ہیں۔ بھگتو بیٹا بھگتو۔ برنال منگوا لو اب تمہارے زخموں پر نمک پاشی کرتے رہیں گے۔کوئٹہ کے ابرار اور عثمان طارق کیخلاف جس طرح آپ نے تابڑ توڑ حملے کیے یقیناً ان حملوں کی تکلیف مخصوص طبقے کو بھی ہوئی ہوگی 😆
ویسے آج بابر اعظم کے فینز کوہلی سنز کو بالکل معاف نہیں کرنا اور اس پوسٹ کو دنیا میں پھیلا دینا
ظاہر اللّٰہ محسود


18/04/2026

Lahore Qalandar Team match lost moments

Address

Peshawar

Telephone

+923482413246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidra Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Sidra Khan:

Share